اسلامک ڈیسک کی جانب سے
نبوت سے 7 سال قبل جبکہ حضور نبیِّ کریم ﷺ کی عمر مبارک 33 سال تھی آپ کی پیاری شہزادی حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کی ولادت ہوئ۔
(مواہب اللدنیۃ ، 1 / 392 ماخوذاً)