اسلامک ڈیسک کی جانب سے
پیارے آقا ﷺ کی لختِ جگر حضرت زینب رضی اللہ عنہا اعلانِ نبوت سے دس سال قبل پید ا ہوئیں جبکہ حضور ﷺ کی عمرشریف اس وقت 30 برس تھی۔
( سیر اعلام النبلاء ، 3 / 501 ، معرفۃ الصحابۃ ، 5 / 139)