اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نُورِ الْأَنْوَارِ وَسِرِّ الْأَسْرَارِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ الْأَبْرَارِ
اے اللہ! ان پر درود و سلام بھیج جو انوار کا نور اور اسرار کا راز ہیں، اور ان کی آل اور ان کے نیکوکار صحابہ پر بھی درود و سلام نازل فرما۔
اسلامک ڈیسک کی جانب سے
درود شریف منتخب کریں، محبت سے پڑھیں، اور ہر مرتبہ پڑھنے کے بعد کاؤنٹر دبائیں۔
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نُورِ الْأَنْوَارِ وَسِرِّ الْأَسْرَارِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ الْأَبْرَارِ
اے اللہ! ان پر درود و سلام بھیج جو انوار کا نور اور اسرار کا راز ہیں، اور ان کی آل اور ان کے نیکوکار صحابہ پر بھی درود و سلام نازل فرما۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، نُورِ الْجَمَالِ وَالْكَمَالِ، وَأَرِنِي وَجْهَهُ ٱلصَّبِيحَ فِي ٱلْحَالِ
اے اللہ! درود و سلام بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، اور ہمارے سردار و آقا محمد ﷺ کی آل پر، جو جمال اور کمال کے نور ہیں، اور مجھے ان کا روشن و خوبصورت چہرہ ابھی (اسی وقت) دکھا دے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، عَدَدَ حُرُوفِ الْقُرْآنِ حَرْفًا حَرْفًا، وَعَدَدَ كُلِّ حَرْفٍ أَلْفًا أَلْفًا، وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ، وَبَارِكْ وَسَلِّمْ۔
اے اللہ! درود بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، قرآن کے حروف کی تعداد کے مطابق، ایک ایک حرف کے حساب سے، اور ہر ہر حرف کی ایک ایک ہزار کی تعداد کے مطابق، اور ان کی آل اور صحابہ پر، اور برکت دے اور سلامتی نازل فرما
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، نُورِ الأَبْصَارِ الْمُؤْمِنِينَ، وَقُوَّةِ أَرْوَاحِ الْعَارِفِينَ الْمُوقِنِينَ
اے اللہ! درود، سلام اور برکت نازل فرما ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر،اور ہمارے سردار و آقا محمد ﷺ کی آل پر،جو مؤمنوں کی آنکھوں کا نور ہیں، اور یقین رکھنے والے عارفین کی روحوں کی طاقت ہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، قَدْ ضَاقَتْ حِيلَتِي، أَدْرِكْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، قَدْ ضَاقَتْ حِيلَتِي، أَدْرِكْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، عَدَدَ النُّجُومِ فِي السَّمَاءِ، مِنْ يَوْمِ خَلَقْتَ الدُّنْيَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ
اے اللہ! درود نازل فرما ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پراور ہمارے سردار و آقا محمد ﷺ کی آل پر آسمان میں موجود تمام ستاروں کی تعداد کے برابر دنیا کو پیدا کرنے کے دن سے لے کر قیامت کے دن تک
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، كَرِيمِ الآبَاءِ وَالأُمَّهَاتِ
اے اللہ! درود، سلام اور برکت نازل فرما ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جو (اپنے) باپ دادا اور ماؤں (کے سلسلے) میں کریم (عزت و شرافت والے) ہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، الَّذِي كَانَ مِيلَادُهُ شَمْسًا تَمْحُو الظَّلَامَ، وَإِغَاثَةً سَرِيعَةً لِجَمِيعِ الْأَنَامِ
اے اللہ! درود و سلام نازل فرما ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر،جن کی ولادت ایک ایسے سورج کی مانند تھی جو تاریکی کو مٹا دینے والا ہے،اور تمام مخلوق کے لیے فوری مدد بن کر آئی
الْـحَمْدُ لِلَّهِ، وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، عَدَدَ الشَّجَرِ وَالْوَرَقِ وَالثِّمَارِ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں،اور درود و سلام ہو ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر،اور ہمارے سردار و آقا محمد ﷺ کی آل پر، درختوں، پتوں اور پھلوں کی تعداد کے برابر
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلَّذِي لَا يَعْلَمُ حَقِيقَتَهُ سِوَاكَ
اے اللہ! درود و سلام بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جن کی حقیقت کو تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلْمَبْعُوثِ رَحْمَةً لِكُلِّ ٱلْأُمَمِ
اے اللہ! درود بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جو تمام امتوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے
ٱلصَّلَاةُ وَٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا خَابَ مَن تَوَسَّلَ بِكَ إِلَى اللَّهِ
آپ پر درود و سلام ہو اے اللہ کے رسول! وہ کبھی ناکام نہ ہوگا جس نے آپ کے وسیلے سے اللہ کی طرف رجوع کیا
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلْمُتَوَّجِ بِتَاجِ ٱلْمَحَبَّةِ وَٱلْإِخْلَاصِ
اے اللہ! درود، سلام اور برکت نازل فرما ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جو محبت اور اخلاص کے تاج سے سرفراز کیے گئے
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلنَّبِيِّ ٱلطَّاهِرِ وَٱلْمُطَهَّرِ، وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
اے اللہ! درود و سلام بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جو پاک ہیں اور پاکیزہ کیے گئے، اور ان کی آل پر بھی سلام بھیج
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلنَّبِيِّ ٱلْأُمِّيِّ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ
اے اللہ! درود و سلام بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جو اُمّی نبی ہیں، جیسا کہ تُو ان کے لیے پسند فرماتا ہے اور راضی ہوتا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلَّذِي سَلَّمَتِ ٱلْأَحْجَارُ عَلَيْهِ
اے اللہ! درود و سلام بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جن پر پتھر سلام کرتے تھے
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ ٱلنُّورِ ٱلسِّرَاجِ
اے اللہ! درود، سلام اور برکت نازل فرما اس نور والے چراغ (یعنی حضورﷺ) پر
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ٱلَّذِي كَانَ يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ثَنَايَاهُ ٱلنُّورُ
:اے اللہ! درود و سلام بھیج ہمارے سردار اور آقا محمد ﷺ پر، جن کے دندان مبارک سے نور ظاہر ہوتا تھ